مسجد خدمت و مستحقین امدادی چینل
مسجد خدمت و مستحقین امدادی چینل کا مقصد غریبوں ، قرض داروں کو کوئی چھوٹا کاروبار کروا کے دینا جس سے وہ اپنے اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں اور قرض سے آزاد ہو سکیں
إِنَّمَا الصَّدَقْتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسْكِينِ وَالْعُمِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَرِّقَابِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِّنَ الله وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ)
زکوۃ تو انہیں لوگوں کے لیے ہے محتاج اور نرے نادار اور جو اسے تحصیل کرکے لائیں اور جن کے دلوں کو اسلام سے الفت دی جائے اور گردنیں چھڑانے میں اور قرضداروں کو اور اللہ کی راہ میں اور مسافر کو یہ ٹھہرایا ہوا ہے اللہ کا، اور اللہ علم و حکمت والا ہے
سورة التوبة (قرآن)
Visits activity
Daily evolution for the last 7 days
0
last 7 days
0
last week
0
this month