ایصال ثواب چینل
👑✨
𓆩 ایــــصــــالِ ثــــواب چــــیــــنــــل 𓆪
✨🌙
🕋 مرکزِ نور و برکات 🕋
💫 نشرِ خیر • صدقۂ جاریہ • ایصالِ ثواب 💫
━━━━━━━━━━━━━━━
🌟 Isal-e-Sawab Channel 🌟
✨ A Divine Journey of Sadaqah & Eternal Rewards ✨
━━━━━━━━━━━
🌏تمام ممبران کو الگ الگ یہ ایصال ثواب ملک کیا جاتا ہے اِس میں ایسا نہیں ہے جو پہلے ری ایکٹ کرے گا تو صرف اُسے ہی یہ ایصال ثواب ملے گا یہ آپ ایک ہی وقت میں جس جس کو چاہے ایصال ثواب کرسکتے ہیں یا ابھی آپ کو ضرورت نہ ہو تو وقتی طور پر اپنے پاس سیو کرلیں اور بعد میں آپ جب چاہیں استعمال کر سکتے ہیں.
A جو کلام پاک بھیجا جاتا ہے آپ صرف ایک ہی بار استعمال کرسکتے ہیں اِس کو بار بار استعمال کرنا اور دوسروں کو سینڈ کرنا ناجائز و گناہ ہے. اگر آپ سے کوئی ایصال ثواب مانگے تو آپ اپنے حصے کا ایصال ثواب بغیر استعمال کیے صرف ایک ہی مرتبہ کسی کو دے سکتے ہیں.
تمام نئے شامل ہونے والے ممبران توجہ فرمائیں : جو ممبران اِس چینل میں ابھی نئے شامل ہو رہے ہیں تو اوپر جو ایصال ثواب بھیجا جا چکا ہے وہ آپ استعمال نہیں کر سکتے لیکن جو آپ کے اِس چینل میں شامل ہونے کے بعد ایصال ثواب بھیجا جائے گا تو وہ آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ کیونکہ جب ایصال ثواب بھیجا جاتا ہے تو اُس وقت چینل میں جو موجود ہوتے ہیں صرف اُن کیلئے وہ ایصال ثواب ہوتا ہے بعد میں شامل ہونے والوں کے لیے وہ نہیں ہوتا.
🌹ایصال ثواب دوستوں کی کوشش سے جمع کیا جاتا ہے آپ بھی اپنا ایصال ثواب اور درود پاک روزانہ جمع کروائیے تا کہ باقی طالبین کو بھی بروقت ایصال ثواب دیا جا سکے🌹
Visits activity
Daily evolution for the last 7 days
0
last 7 days
0
last week
0
this month