✒️All Pakistan Education Updates 🇵🇰
WELCOMEinAll Pakistan Education Updates📖📚🌎
چینل کو جوائن کرنے کا شکریہ❤
آل پاکستان ایجو کیشن اپڈیٹس میں آپ کا خوش آمدید 💚👉💯
اس چینل میں آپ کو ہر طرح کی نئی آ نے والی نوکریوں کی اپڈیٹس بھی دی جائے گی۔
اس چینل میں ہم پوری کوشش کریں گے کہ ہم آپ کی تعلیم کے لحاظ سے جتنا بھی ممکن ہو سکے مدد کریں ۔۔۔تا کہ کل کو آپ کامیاب ہو کر اپنے ماں باپ,اپنے ارد گرد کے غریب و نادار اور بے سہارا لوگوں کا سہارا بن سکیں۔📖📚👬❤
🍁انشاللہ🍁
اس چینل میں آپ کو سابقہ بورڈز کے پیپرز کے علاوہ تعلیم کے لحاظ سے اپنا 💯 (%100) دینے کی کوشش کریں گے ۔۔۔❤
باقی محنت آپ نے کرنی ہے اور اس محنت کا پھل اللّه پاک نے دینا ہے ۔۔۔👉🖋🖊
آپ خوش رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اللّه پاک آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے ۔۔۔امین 💚👉
@All Pakistan Education Updates
Visits activity
Daily evolution for the last 7 days
0
last 7 days
0
last week
0
this month