ادھوری کہانی
"ادھوری کہانی"
یہ اُن لفظوں کا گھر ہے جو کبھی مکمل نہ ہو سکے،
اُن جذبوں کی پناہ گاہ ہے جو لبوں تک آ کر رُک گئے مگر بیاں نا ہو پاۓ
یہاں شاعری بھی سسکیوں میں لپٹی ہے،
اور ہر بات میں کوئی نہ کوئی درد چھپا ہے۔
اگر آپ کے دل میں بھی کوئی ادھوری کہانی ہے…
تو یہاں آپ کو اپنا عکس ضرور ملے گا۔
Visits activity
Daily evolution for the last 7 days
0
last 7 days
0
last week
0
this month