Islamic study
یہ چینل صرف اور صرف اللہ رب العزت کی رضا حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اور اسکے تمام ایڈمنز خالص اللہ تعالی کی رضا کی خاطر کام کرتے ہیں… اس چینل میں صرف ہمارے آقا تاجدار مدینہ سرور قلب و سینہ حبيب خدا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات بحوالہ آپ تک پہنچاۓ جاتے ہیں. آپ تمام ممبران سے صرف اتنی سی عرض ہے کہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی پڑھیں اور دوستوں تک بھی پہنچائیں.
Actividad de visitas
Evolución diaria de los últimos 7 días
0
últimos 7 días
0
la semana pasada
0
este mes